Duration 3:18

Quetta Food Diary: Kulfi in a shop over five decades old - BBC URDU

31 669 watched
0
622
Published 9 Jul 2021

شدید گرمی ہو اور ایسے میں قلفی مل جائے، کیا آپ انکار کر پائیں گے؟ کوئٹہ میں ایک دکان 1970 سے لوگوں کا دل اپنی مزیدار قلفیوں سے جیت رہی ہے۔ لیکن ان قلفیوں میں ایسا کیا خاص ہے؟ جانیے ثنا سلیم کے اس وی لاگ میں۔ ویڈیو: فرقان الٰہی CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR

Category

Show more

Comments - 79